🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. من كره أن يتزوج الأمة على الحرة
جن حضرات کے نزدیک آزادعورت کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح کرنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16330 ترقیم الشثری: -- 16843
١٦٨٤٣ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن زمعة عن ابن طاوس قال قلت لابي: رجل نكح امة على حرة وإنه يزعم انه قد حرمت عليه؟ قال: صدقوا.
حدثنا ابو داود الطيالسي، عن زمعة، عن ابن طاوس، قال: قلت لابي: " رجل نكح امة على حرة، وإنه يزعم انه قد حرمت عليه، قال: صدقوا"
حضرت ابن طاوس کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے کہا کہ ایک آدمی نے آزاد کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح کرلیا ہے اور وہ یہ سمجھتا ہے کہ وہ اس پر حرام ہوگئی ہے؟ حضرت طاوس نے فرمایا کہ لوگ ٹھیک کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16843]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16843، ترقيم محمد عوامة 16330)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16843 in Urdu