الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. في الحرة والأمة إذا (اجتمعتا) كيف قسمتهما؟
جب ایک آدمی کے نکاح میں آزاد اور باندی ہوںتوان کے درمیان کیسے تقسیم کرے گا؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16860
١٦٨٦٠ - وعن فراس عن عامر (قالا) (١) : يتزوج الحرة على الامة ويقسم (يوم وليلة) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ، س، ط]: (قال).
(٢) كذا في النسخ، ولعل الصواب (ليلتين وليلة).
وعن فراس، عن عامر، قال: " يتزوج الحرة على الامة ويقسم يوما وليلة"
حضرت عامر سے بھی منقول ہے، ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ باندی کے ہوتے ہوئے آزاد عورت سے شادی کرسکتا ہے اور ایک دن اور ایک رات کے حساب سے باری تقسیم کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16860]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16860، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16860 in Urdu