🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. في الحرة والأمة إذا (اجتمعتا) كيف قسمتهما؟
جب ایک آدمی کے نکاح میں آزاد اور باندی ہوںتوان کے درمیان کیسے تقسیم کرے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16348 ترقیم الشثری: -- 16862
١٦٨٦٢ - حدثنا ابن إدريس عن ابيه عن حماد عن إبراهيم قال: إذا نكح الامة ثم وجد ما ينكح الحرة إن شاء (امسكها) (١) ، ويقسم ليلتين وليلة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س، ك]: (مسكها).
حدثنا ابن إدريس، عن ابيه، عن حماد، عن إبراهيم، قال: " إذا نكح الامة ثم وجد ما ينكح الحرة ؛ إن شاء امسكها ويقسم ليلتين وليلة"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے باندی سے نکاح کیا پھر اسے آزاد عورت سے نکاح کرنے کی استطاعت حاصل ہوگئی۔ وہ اگر چاہے توباندی کو روکے رکھے۔ لیکن باندی کو ایک رات اور آزاد کو دوراتیں دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16862]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16862، ترقيم محمد عوامة 16348)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16862 in Urdu