🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. من قال: يؤخذ بالعلانية
جن حضرات کے نزدیک علانیہ کا اعتبارہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16364 ترقیم الشثری: -- 16878
١٦٨٧٨ - حدثنا ابن علية عن منصور بن عبد الرحمن قال: لقيت الشعبي (فسالته) (١) عن ذلك فقال: قال شريح: (هدم) (٢) العلانية السر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، ز، ب، ط]: (فسألت).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (هدمت).

حدثنا ابن علية، عن منصور بن عبد الرحمن، قال: لقيت الشعبي فسالته عن ذلك، فقال: قال شريح: " هدم العلانية السر"
حضرت منصور بن عبدا لرحمن فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی سے ملا اور میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت شریح نے فرمایا: علانیہ خفیہ کو باطل کردے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16878]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16878، ترقيم محمد عوامة 16364)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16878 in Urdu