الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. الرجل (تكون) تحته الأمة فيطلقها تطليقتين ثم يشتريها
اگر ایک آدمی کے نکاح میں کوئی باندی ہو اور وہ اسے دو طلاقیں دیدے پھر خرید لے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16375 ترقیم الشثری: -- 16891
١٦٨٩١ - حدثنا ابن فضيل عن الاعمش اعن إبراهيم عن علقمة قال: لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره.
حدثنا ابن فضيل، عن الاعمش، عن إبراهيم، عن علقمة، قال: " لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره"
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک دوسرے خاوند سے نکاح نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16891]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16891، ترقيم محمد عوامة 16375)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16891 in Urdu