🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. في العبد تكون تحته الأمة فيطلقها تطليقتين
اگر غلام اپنی باندی بیوی کو دوطلاقیں دے دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16911
١٦٩١١ - وابي معشر عن إبراهيم في الامة تكون تحت العبد فيطلقها تطليقتين فيعتقان جميعا (قالا) (١) : لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في [هـ]، وفي بقية النسخ: (قال).
وابي معشر، عن إبراهيم، في الامة تكون تحت العبد فيطلقها تطليقتين فيعتقان جميعا، قالا:" لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ باندی اگر کسی غلام کے نکاح میں ہو، پھر وہ اسے دو طلاقیں دے، پھر دونوں اکٹھے آزاد ہوجائیں تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک دوسرے خاوند سے نکاح نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16911]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16911، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16911 in Urdu