🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. في الرجل تكون عنده الأمة فيشتري بعضها، يطأها أم لا؟
ایک آدمی کے نکاح میں باندی تھی، اس نے اس کا کچھ حصہ خرید لیا اب وہ اس سے وطی کرسکتا ہے یانہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16398 ترقیم الشثری: -- 16916
١٦٩١٦ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن في (رجل) (١) تزوج امة بين رجلين فاشترى نصيب احدهما قال: يكف عنها حتى (يشتري) (٢) نصيب الآخر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الرجل).
(٢) في [ط]: (يشتر).

حدثنا هشيم، عن يونس، عن الحسن، في الرجل تزوج امة بين رجلين فاشترى نصيب احدهما , قال:" يكف عنها حتى يشتري نصيب الآخر".
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے ایسی باندی سے نکاح کیا جو دو آدمیوں کے درمیان مشترک تھی، پھر اس نے ان میں سے ایک کا حصہ خرید لیا تو وہ اس وقت تک اس سے رکا رہے جب تک دوسراحصہ بھی نہ خرید لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16916]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16916، ترقيم محمد عوامة 16398)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16916 in Urdu