🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. في (الرجل) يعتق أمته ويجعل عتقها (صداقها)، من يراه جائزا ومن فعله
جن حضرات کے نزدیک باندی سے نکاح کرتے ہوئے اس کی آزادی کومہر بنانا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16402 ترقیم الشثری: -- 16920
١٦٩٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم بن (بشير) (١) عن عبد العزيز بن ⦗٢١٢⦘ (صهيب) (٢) عن انس] ] (٣) ان النبي ﷺ جعل عتق صفية صداقها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (بشر).
(٢) في [س]: (مهيب).
(٣) تكررت الأخبار [١٦٩١٣ - ١٦٩٢٠] في: [س].
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥١٦٩)، ومسلم (١٣٦٥).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم بن بشير ، عن عبد العزيز بن صهيب ، عن انس " ان النبي صلى الله عليه وسلم جعل عتق صفية صداقها"
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت صفیہ کی آزاد ی کو ان کا مہر بنادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16920]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16920، ترقيم محمد عوامة 16402)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16920 in Urdu