الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
34. في (الرجل) يعتق أمته ويجعل عتقها (صداقها)، من يراه جائزا ومن فعله
جن حضرات کے نزدیک باندی سے نکاح کرتے ہوئے اس کی آزادی کومہر بنانا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 16405 ترقیم الشثری: -- 16923
١٦٩٢٣ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري انه كان يقول: إذا اعتق الرجل امته وجعل عتقها صداقها: إن ذلك جائز.
حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، انه كان يقول: " إذا اعتق الرجل امته وجعل عتقها صداقها , إن ذلك جائز"
حضرت زہری فرمایا کرتے تھے کہ اگر کسی آدمی نے اپنی باندی کو آزاد کیا اور اس کی آزادی کو اس کا مہر بنایا تو یہ جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16923]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16923، ترقيم محمد عوامة 16405)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16923 in Urdu