🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. في نساء أهل الكتاب إذا كانوا حربا للمسلمين
مسلمانوں کے خلاف میدان کارزار میں سرگرم اہل کتاب کی خواتین سے نکاح جائز ہے یانہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16434 ترقیم الشثری: -- 16953
١٦٩٥٣ - حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج (قال) (٢) : اخبرني ابو بكر بن عبد الله عن محمد بن عمرو (العتواري) (٣) ويحيى بن عبد الرحمن بن حاطب عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س، ط، هـ]: (بكير).
(٢) في [هـ]: (قالا).
(٣) في [س، هـ]: (الفزاري)، وفي [ط]: (القواري).

حدثنا محمد بن بكر، عن ابن جريج، قالا: اخبرني ابو بكر بن عبد الله، عن محمد بن عمرو العتواري، ويحيى بن عبد الرحمن بن حاطب، عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة،
حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ، حضرت سعید بن مسیب اور حضرت عروہ بن زبیر نے اہل کتاب کی عورت کے بارے میں فرمایا ہے کہ اگر وہ ارض حرب سے نکلے تو ارض عرب میں امان کے ساتھ داخل ہوگی۔ اگر وہ ارض عرب میں سکون ظاہر کرے تو مسلمان کے لئے اس سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ اگر وہ صرف پیغام نکاح کی صورت میں سکون ظاہر کرے تو اس سے نکاح نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16953]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16953، ترقيم محمد عوامة 16434)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16953 in Urdu