الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. في نساء أهل الكتاب إذا كانوا حربا للمسلمين
مسلمانوں کے خلاف میدان کارزار میں سرگرم اہل کتاب کی خواتین سے نکاح جائز ہے یانہیں؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16955
١٦٩٥٥ - وعن ابي (النضر) (١) عن عروة بن الزبير انهم قالوا في المراة من اهل الكتاب: إذا دخلت من ارض الحرب تدخل ارض العرب بامان، إن اظهرت السكون في ارض العرب فلا باس ان ينكحها، المسلم، وإن لم يظهر ذلك إلا عند الخطبة لم تنكح.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (النصر).
وعن ابي النضر، عن عروة بن الزبير، انهم قالوا في المراة من اهل الكتاب:" إذا دخلت من ارض الحرب تدخل ارض العرب بامان , إن اظهرت السكون في ارض العرب فلا باس ان ينكحها المسلم، وإن لم يظهر ذلك إلا عند الخطبة لم تنكح"
حضرت عروہ بن زبیر سے منقول ہے کہ ان حضرات نے اہل کتاب کی عورت کے بارے میں فرمایا کہ جب وہ ارض حرب سے امان لے کر ارض عرب میں داخل ہو، اگر وہ ارض عرب میں ٹھہرنے اور بس جانے کا اظہار کرے تو مسلمان کے لئے اس سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں، اور اگر وہ اس کا اظہار صرف پیغام نکاح کے وقت کرے تو اس سے نکاح نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16955]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16955، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16955 in Urdu