🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. في نكاح (إماء) أهل الكتاب
اہلِ کتاب کی باندیوں سے نکاح کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16438 ترقیم الشثری: -- 16959
١٦٩٥٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن ابي نجيح عن مجاهد: ﴿فتياتكم المؤمنات﴾ [النساء: ٢٥] ، قال: لا ينبغي للحر المسلم ان ينكح امة من اهل الكتاب.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد: من فتياتكم المؤمنات سورة النساء آية 25 , قال:" لا ينبغي للحر المسلم ان ينكح امة من اهل الكتاب"
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { مِنْ فَتَیَاتِکُمَ الْمُؤْمِنَاتِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ آزاد مسلمان کے لئے مناسب نہیں کہ وہ کسی اہل کتاب باندی سے نکاح کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16959]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16959، ترقيم محمد عوامة 16438)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16959 in Urdu