🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. في الرجل يتزوج المرأة على صداق عاجل (و) آجل
معجل اور مؤجل مہر کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16442 ترقیم الشثری: -- 16963
١٦٩٦٣ - حدثنا حفص عن اشعث عن ابن سيرين عن شريح قال: (تزوج رجل) (١) امراة (بعاجل وآجل) (٢) إلى ميسرة فقدمته إلى شريح فقال: ⦗٢٢١⦘ (دلينا) (٣) على ميسرة ناخذه لك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تزوجت برجل).
(٢) في [هـ]: (بآجل وعاجل).
(٣) في [جـ، هـ]: (دلنا)، وفي [س]: (دللنا).

حدثنا حفص، عن اشعث، عن ابن سيرين، عن شريح، قال: " تزوج رجل امراة بآجل وعاجل إلى ميسرة فقدمته إلى شريح، فقال: دلنا على ميسرة ناخذه لك".
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نے کسی عورت سے آسانی سے ادائیگی کی شرط پر مہر معجل اور مؤجل کے ساتھ نکاح کیا۔ عورت یہ مقدمہ لے کر حضرت شریح کی عدالت میں آئی تو انہوں نے اس عورت سے فرمایا کہ تم ہمیں آسانی کی تفصیل بتادو ہم تمہیں مہر دلوا دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16963، ترقيم محمد عوامة 16442)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16963 in Urdu