الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. في الوصي: (أله) أن (يزوج)
کیا وصی نکاح کراسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16459 ترقیم الشثری: -- 16980
١٦٩٨٠ - حدثنا ابن نمير عن (حريث) (١) عن الشعبي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (حرث).
حدثنا ابن نمير، عن حريث، عن الشعبي،
حضرت شعبی اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نکاح کے علاوہ وصی کا ہر تصرف جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16980]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16980، ترقيم محمد عوامة 16459)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16980 in Urdu