🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. الرجل يقع على أم امرأته (أو) ابنة امرأته ما حال امرأته؟
اگر کسی آدمی نے اپنی ساس یا بیوی کی بیٹی سے صحبت کی تو بیوی کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16488 ترقیم الشثری: -- 17011
١٧٠١١ - حدثنا علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة] (١) عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس قال: حرمتان (إن تخطاهما) (٢) ولا (يحرمهما) (٣) ذلك عليه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٢) في [هـ]: (أن يخطاهما)، وفي [س]: (ان يحطاحا).
(٣) في [ز، خ]: (يحرمها).
(٤) ضعيف؛ سعيد اختلط.

حدثنا حدثنا علي بن مسهر، عن سعيد، عن قتادة، عن يحيى بن يعمر، عن ابن عباس ، قال: " حرمتان ان تخطاهما ولا يحرمهما ذلك عليه"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یہ دو حرمتیں ہیں جنہیں اس نے پامال کیا، لیکن یہ عمل ان دونوں کو اس پر حرام نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17011]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17011، ترقيم محمد عوامة 16488)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17011 in Urdu