🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. الرجل يقع على أم امرأته (أو) ابنة امرأته ما حال امرأته؟
اگر کسی آدمی نے اپنی ساس یا بیوی کی بیٹی سے صحبت کی تو بیوی کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16495 ترقیم الشثری: -- 17019
١٧٠١٩ - حدثنا حفص عن سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم قال: إذا غمز الرجل الجارية (لشهوة) (١) لم يتزوج امها ولا ابنتها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: (بشهوة).
حدثنا حفص، عن سعيد، عن ابي معشر، عن إبراهيم، قال: " إذا غمز الرجل الجارية لشهوة لم يتزوج امها ولا ابنتها"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی باندی کو شہوت سے چھوا تو وہ اسکی ماں اور بیٹی سے شادی نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17019، ترقيم محمد عوامة 16495)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17019 in Urdu