الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. الرجل (يكون) تحته الأمة المملوكة وابنتها فيريد أن يطأ أنها
اگر ایک آدمی کی ملکیت میں باندی اور اس کی بیٹی دونوں ہوں اور وہ ایک سے جماع کرنا چاہے تو شرعی حکم کیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17027
١٧٠٢٧ - وسالت ابن عمر فنهاني عنه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا.
وسالت ابن عمر فنهاني عنه"
(حضرت معاذ کہتے ہیں کہ) میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا تو انہوں نے بھی مجھے اس سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17027]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17027، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17027 in Urdu