🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها قبل أن يدخل بها، أله أن يتزوج أمها؟
اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی توکیااس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16531 ترقیم الشثری: -- 17061
١٧٠٦١ - (حدثنا) (١) ابن علية قال: قلت لابن ابي نجيح: الرجل يتزوج المراة ثم يطلقها قبل ان يدخل بها ايتزوج امها؟ فقال: سمعت عكرمة ينهى عنها وعطاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، ك، هـ]: (أخبرنا)، وفي [أ، ب]: سقطت.
حدثنا ابن علية، قال: قلت لابن ابي نجيح " الرجل يتزوج المراة ثم يطلقها قبل ان يدخل بها ايتزوج امها؟ فقال: سمعت عكرمة ينهى عنها، وعطاء
حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی نجیح سے سوال کیا کہ اگر آدمی کسی عورت سے دخول کئے بغیر اسے طلاق دے دے تو کیا ا س کی ماں سے شادی کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت عکرمہ اور حضرت عطاء کو اس سے منع کرتے ہوئے سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17061، ترقيم محمد عوامة 16531)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17061 in Urdu