🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها قبل أن يدخل بها، أله أن يتزوج أمها؟
اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی توکیااس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16533 ترقیم الشثری: -- 17063
١٧٠٦٣ - حدثنا ابو داود (عن زمعة) (١) عن ابن طاوس عن ابيه (انه كان يكرهها) (٢) وقال: هي مبهمة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) في [أ، ب، ز، جـ، ك]: (أنه كرهها)، وفي [س]: (أن كان. .).

حدثنا ابو داود، عن زمعة عن ابن طاوس، عن ابيه، انه" كان يكرهها، وقال: هي مبهمة".
حضرت طاوس اسے مکروہ سمجھتے تھے اور انہوں نے بھی اس آیت کو مبہم قراردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17063، ترقيم محمد عوامة 16533)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17063 in Urdu