الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
54. من كره أن (يتسرى) العبد
جن حضرات کے نزدیک غلام کامال میں تصرف کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 16548 ترقیم الشثری: -- 17078
١٧٠٧٨ - حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم وابن سيرين انهما كرها ان يتسرى وإن اذن له مولاه.
حدثنا حفص، عن اشعث، عن الحكم، وابن سيرين، انهما: " كرها ان يتسرى وإن اذن له مولاه"
حضرت حکم اور حضرت ابن سیرین نے اس بات کو ناپسند قرار دیا کہ غلام باندی رکھے (اس سے تسری کرے) خواہ آقا نے اجازت دے دی ہو پھر بھی نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17078]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17078، ترقيم محمد عوامة 16548)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17078 in Urdu