🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. المرأة يتزوجها الرجل ولها بركل أو جذام فيدخل بها
اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اورپھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیاحکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16550 ترقیم الشثری: -- 17080
١٧٠٨٠ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب عن عمر قال: من تزوج امراة وبها برص او جذام او جنون فدخل بها فلها الصداق بما (استحل) (١) من فرجها، وذلك غرم على وليها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، س، ز]: (يستحل).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا عبد الله بن إدريس، عن يحيى بن سعيد، عن سعيد بن المسيب، عن عمر ، قال: " من تزوج امراة وبها برص او جذام او جنون فدخل بها فلها الصداق بما يستحل من فرجها وذلك غرم على وليها"
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کسی ایسی عورت سے شادی کرے جسے کوڑھ، پھلبہری یا جنون ہو، اور وہ اس عورت سے دخول کرلے تو فرج کے استحلال کی وجہ سے مرد پر مہر واجب ہوگا۔ جس کا تاوان عورت کے ولی سے لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17080]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17080، ترقيم محمد عوامة 16550)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17080 in Urdu