الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. المرأة يتزوجها الرجل ولها بركل أو جذام فيدخل بها
اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اورپھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیاحکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16558 ترقیم الشثری: -- 17088
١٧٠٨٨ - حدثنا عبد الاعلى عن برد عن مكحول والزهري قالا في رجل تزوج امراة فدخل (بها) (١) فراى بها جنونا او جذاما او برصا او غفلا: انها ترد من هذا، ولها الصداق الذي (استحل) (٢) به فرجها العاجل والآجل، وصداقها على من غره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، هـ].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (يستحيل).
حدثنا عبد الاعلى ، عن برد ، عن مكحول ، والزهري , قالا في رجل تزوج امراة فدخل فراى بها جنونا او جذاما او برصا او عفلا:" إنها ترد من هذا، ولها الصداق الذي استحل به فرجها العاجل والآجل، وصداقها على من غره"
حضرت مکحول اور حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس سے دخول کیا، پھر اس میں پاگل پن، کوڑھ، پھلبہری یا رحم کی بیماری ظاہرہوئی تو اس عورت کو واپس کیا جائے گا اور اسے عاجل اور آجل دونوں مہر ملیں گے جن سے آدمی نے اس کی شرمگاہ کو حلال کیا۔ اس مہر کی ذمہ داری اس شخص پر ہوگی جس نے مرد کو دھوکا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17088، ترقيم محمد عوامة 16558)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17088 in Urdu