🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. في الرجل يطأ الجارية المجوسية، من كرهه
جن حضرات کے نزدیک مجوسیہ باندی سے نکاح کرنا ممنوع ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16569 ترقیم الشثری: -- 17101
١٧١٠١ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: إذا (سبيت) (١) ⦗٢٥٣⦘ المجوسية وعبدة الاوثان عرض عليهن الإسلام فإن (اسلمن) (٢) وطئن واستخدمن وان ابين ان يسلمن استخدمن ولم (يوطان) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (شئت).
(٢) في [س]: (أسلمه).
(٣) في [س]: (وطئه)، وفي [ز]: (وطئن).

حدثنا جرير، عن مغيرة، عن حماد، عن إبراهيم، قال: " إذا سبيت المجوسية وعبدة الاوثان عرض عليهن الإسلام، فإن اسلمن وطئن واستخدمن وإن ابين ان يسلمن استخدمن ولم يوطان"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب مجوسی اور بت پرست عورتیں قیدی بنائی جائیں تو انہیں اسلام کی دعوت دی جائے گی۔ اگر وہ اسلام قبول کرلیں تو ان سے وطی کرنا بھی درست اور خدمت لینا بھی درست۔ اگر اسلام قبول نہ کریں تو ان سے وطی تو نہیں کی جائے گی البتہ خدمت لی جاسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17101]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17101، ترقيم محمد عوامة 16569)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17101 in Urdu