🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. في الرجل يرى امرأته تفجر أو يبلغه ذلك، (يطؤها) أم لا؟
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کوبدکاری کرتے دیکھے یاسنے تو کیااس سے جماع کرسکتاہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16597 ترقیم الشثری: -- 17130
١٧١٣٠ - حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد.
حدثنا حفص، عن ليث، عن مجاهد،
حضرت مجاہد اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو بدکاری کرتے دیکھے تو اس سے بیوی اس پر حرام نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17130]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17130، ترقيم محمد عوامة 16597)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17130 in Urdu