الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. في الرجل يرى امرأته تفجر أو يبلغه ذلك، (يطؤها) أم لا؟
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کوبدکاری کرتے دیکھے یاسنے تو کیااس سے جماع کرسکتاہے؟
ترقیم عوامۃ: 16602 ترقیم الشثری: -- 17136
١٧١٣٦ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن عبد الله بن شداد قال: كنت جالسا مع ابن عباس في زمزم فاتاه رجل فذكر انه يسقط امراته فزعمت انها ⦗٢٦١⦘ فجرت، فقال له ابن عباس: (فبئس) (١) ما صنعت إن كنت فعلت مثل الذي اقرت به على نفسها! فامسك (عليك) (٢) امراتك وإن (كنت) (٣) لم تفعل (فخل) (٤) سبيلها (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فبنيسة).
(٢) في [ك، جـ، ز]: زيادة (عليك).
(٣) في [أ، ب، جـ، ك، ز، س، ط]: (كان)، وفي [ف]: (كانت).
(٤) في [س]: (فخلع).
(٥) صحيح.
حدثنا حدثنا علي بن مسهر، عن الشيباني، عن عبد الله بن شداد، قال: كنت جالسا مع ابن عباس في زمزم، فاتاه رجل فذكر انه يسقط امراته، فزعمت انها فجرت , فقال له ابن عباس:" فبئس ما صنعت إن كنت فعلت مثل الذي اقرت به على نفسها , فامسك امراتك , وإن كانت لم تفعل فخل سبيلها"
حضرت عبدا للہ بن شداد فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت عبدا للہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ بئر زمزم کے پاس بیٹھا تھا۔ ان کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ اس نے اپنی بیوی کو بچہ ضائع کرنے پر مجبور کیا کیونکہ اس عورت کا کہنا تھا کہ اس نے بدکاری کی ہے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اس سے فرمایا کہ اگر تم نے بھی اس جیسا کام کیا ہے جس کا وہ اپنے بارے میں اقرار کررہی ہے تو تم نے بہت برا کیا، پس اسے اپنی بیوی بنا کر رکھو اور اگر تم نے ایسا کام نہیں کیا تو اس کا راستہ چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17136]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17136، ترقيم محمد عوامة 16602)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17136 in Urdu