🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. في الرجل يزني بأخت امرأته، ما حال امرأته عنده؟
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی بہن(سالی) سے زنا کرے تو اس کی بیوی کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16610 ترقیم الشثری: -- 17144
١٧١٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) (سعيد) (٢) قال قتادة: لا يحرمها ذلك عليه، غير انه لا يغشى امراته حتى (تنقضي) (٣) عدة التي (باء) (٤) بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حدثنا).
(٢) في [جـ]: (سعد).
(٣) في [جـ، س، ز]: (تقضي).
(٤) في [س]: (هي)، وفي [جـ، ك]: (بابها)، وفي [هـ]: (زنى)، وفي [أ، ب]: (بنى)، وانظر: فتح الباري (٩/ ١٥٧) وفيه (زنى).

حدثنا ابو بكر، قال: نا سعيد، قال قتادة: " لا يحرمها ذلك عليه، غير انه لا يغشى امراته حتى تنقضي عدة التي بنى بها"
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ سالی کے ساتھ زنا کرنے کی صورت میں بیوی حرام تو نہیں ہوگی البتہ وہ اپنی بیوی سے اس وقت جماع نہیں کرسکتا جب تک وہ عورت عدت نہ گزار لے جس سے اس نے جماع کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17144، ترقيم محمد عوامة 16610)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17144 in Urdu