الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. في الرجل يزني بأخت امرأته، ما حال امرأته عنده؟
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی بہن(سالی) سے زنا کرے تو اس کی بیوی کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17146
١٧١٤٦ - [قال سعيد: قال قتادة: لا يحرمها ذلك عليه غير انه لا يغشى امراته حتى تنقضي عدة التي (باء) (١) بها] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (بنى بها)، وفي [ط، هـ]: (زنى).
قال سعيد: قال قتادة:" لا يحرمها ذلك عليه، غير انه لا يغشى امراته حتى تنقضي عدة التي بنى بها"
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے فرمایا: اس سے بیوی اس پر حرام نہیں ہوگی، البتہ وہ اپنی بیوی سے اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اس عورت کی عدت پوری نہ ہوجائے جس سے اس نے زنا کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17146، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17146 in Urdu