الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
64. ما قالوا في مهر النساء واختلافهم في ذلك
مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17155
١٧١٥٥ - قال: وسمعت وكيعا (يفتي) (١) به يقول: يتزوجها بدرهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك]: (يعني).
قال: وسمعت وكيعا يفتي به يقول:" يتزوجها بدرهم"
حضرت ابوبکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت وکیع کو اسی کے مطابق فتوی دیتے سنا، وہ فرماتے تھے کہ آدمی ایک درہم کے عوض عورت سے نکاح کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17155، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17155 in Urdu