🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. ما قالوا في مهر النساء واختلافهم في ذلك
مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16626 ترقیم الشثری: -- 17162
١٧١٦٢ - حدثنا ابن علية عن (صالح) (١) بن مسلم قال: قلت (للشعبي) (٢) : (رجل) (٣) تزوج امراة (بدرهم) (٤) (قال) (٥) : لا (تصلح) (٦) إلا بثوب او بشيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (صلح)، وفي [س، هـ]: (مصلح).
(٢) في [س]: (الشعبي).
(٣) في [جـ]: (بياض).
(٤) في [ب]: (بدراهم).
(٥) سقط من: [ز، ك].
(٦) في [ب]: (يصلح)، وكذلك [أ].

حدثنا ابن علية، عن صالح بن مسلم، قال: قلت للشعبي: رجل تزوج امراة بدرهم قال:" لا يصلح إلا بثوب او بشيء"
حضرت صالح بن مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے شعبی سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص ایک درہم کے عوض کسی عورت سے نکاح کرے تو کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ درست نہیں، الا یہ کہ کپڑا یا کوئی اور چیز (مہر میں) دی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17162]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17162، ترقيم محمد عوامة 16626)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17162 in Urdu