🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. ما قالوا في مهر النساء واختلافهم في ذلك
مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16630 ترقیم الشثری: -- 17166
١٧١٦٦ - حدثنا محمد بن فضيل عن يحيى بن (سعيد) (١) قال: حدثني محمد ابن إبراهيم قال: كان صداق بنات النبي ﷺ وصداق نسائه خمس (مائة) (٢) درهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [ز]: (مايه).
(٣) مرسل؛ أخرجه ابن سعد ٨/ ٢٢.

حدثنا محمد بن فضيل، عن يحيى بن سعيد، قال: حدثني محمد بن إبراهيم، قال:" كان صداق بنات النبي صلى الله عليه وسلم وصداق نسائه خمس مائة درهم"
حضرت محمد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں اور آپ کی ازواج کا مہر پانچ سو درہم تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17166]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17166، ترقيم محمد عوامة 16630)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17166 in Urdu