الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
64. ما قالوا في مهر النساء واختلافهم في ذلك
مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
ترقیم عوامۃ: 16636 ترقیم الشثری: -- 17173
١٧١٧٣ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن ابي هارون عن ابي سعيد قال: ليس على الرجل جناح ان يتزوج بقليل من ماله (او) (١) كثير إذا (تراضوا) (٢) واشهدوا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (و).
(٢) في [س]: (تراضي).
(٣) ضعيف جدًا؛ لحال أبي هارون.
حدثنا حدثنا حميد بن عبد الرحمن، عن حسن، عن ابي هارون، عن ابي سعيد ، قال: " ليس على الرجل جناح ان يتزوج بقليل من ماله او كثير إذا تراضوا واشهدوا"
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مرد پر اس میں کوئی گناہ نہیں کہ وہ اپنے تھوڑے یا زیادہ مال کے عوض نکاح کرے، جبکہ وہ باہم رضامند ہوں اور گواہ بنا لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17173]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17173، ترقيم محمد عوامة 16636)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17173 in Urdu