🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. ما قالوا في مهر النساء واختلافهم في ذلك
مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16638 ترقیم الشثری: -- 17175
١٧١٧٥ - حدثنا ابو اسامة (قال) (١) : حدثني موسى بن عبد الله قال: (نا) (٢) إسحاق بن عبد الله بن ابي طلحة الانصاري ان رسول الله ﷺ تزوج (سودة بنت زمعة) (٣) على بيت ورثه من بعض نسائه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا)، وسقط من: [ك].
(٣) في [س]: (سوداء بنت زعمة).
(٤) مرسل فيه جهالة؛ إسحاق تابعي.

حدثنا ابو اسامة ، قال: حدثني موسى بن عبد الله ، قال: نا إسحاق بن عبد الله بن ابي طلحة الانصاري ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم " تزوج سودة بنت زمعة على بيت ورثه من بعض نسائه"
حضرت اسحاق بن عبد اللہ بن ابی طلحہ انصاری فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سودہ بنت زمعہ سے ایک کمرے کے عوض نکاح کیا جو آپ کو ایک اہلیہ کی طرف سے وراثت میں ملا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17175]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17175، ترقيم محمد عوامة 16638)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17175 in Urdu