🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. من تروج على المال (الكثير) (وزوج به)
جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16643 ترقیم الشثری: -- 17180
١٧١٨٠ - حدثنا عبدة عن محمد بن إسحاق عن ابي جعفر ان النجاشي زوج النبي ﷺ (١) ام حبيبة على (اربع (مائة) (٢) دينار) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) مرسل، أخرجه ابن سعد (٨/ ٩٨)، والحاكم (٤/ ٢٢).

حدثنا عبدة ، عن محمد بن إسحاق ، عن ابي جعفر ، ان النجاشي" زوج النبي صلى الله عليه وسلم ام حبيبة على اربع مائة دينار"
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ نجاشی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا نکاح چار سو دینار کے عوض کرایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17180]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17180، ترقيم محمد عوامة 16643)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17180 in Urdu