🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. من تروج على المال (الكثير) (وزوج به)
جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16652 ترقیم الشثری: -- 17189
١٧١٨٩ - حدثنا وكيع عن ابي هلال عن ابن سيرين قال: خطب عمرو بن حريث إلى عدي بن حاتم ابنته فابى إلا على حكمه فحكم عدي سنة النبي ثمانين واربع مائة فبعث إليه عمرو بعشرة آلاف فقال: جهزها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو هلال صدوق.
حدثنا حدثنا وكيع، عن ابي هلال، عن ابن سيرين، قال: " خطب عمرو بن حريث إلى عدي بن حاتم ابنته، فابى إلا على حكمه فحكم عدي سنة النبي ثمانين واربع مائة، فبعث إليه عمرو بعشرة آلاف، فقال: جهزها"
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ عمرو بن حریث نے حضرت عدی بن حاتم کی بیٹی کے لئے پیام نکاح بھیجا۔ عدی نے مہر کے لئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا مطالبہ کیا جو کہ چارسو اسی بنتے تھے۔ عمرو بن حریث نے انہیں دس ہزار درہم بھیجے اور کہا کہ اس سے اس کی (رخصتی کی) تیاری کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17189، ترقيم محمد عوامة 16652)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17189 in Urdu