🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. ما قالوا في اللهو وفي ضرب الدف في العرس؟
شادی کے موقع پر ڈھول بجانے اور گانے کی اجازت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16662 ترقیم الشثری: -- 17199
١٧١٩٩ - حدثنا شريك عن (١) ابي إسحاق عن عامر بن سعد قال: دخلت على ابن مسعود وقرظة بن كعب وعندهما جوار (تغنين) (٢) فقلت: اتفعلون هذا وانتم ⦗٢٧٩⦘ اصحاب رسول الله ﷺ؟ قال: (فقال) (٣) : إنه رخص لنا في اللهو عند العرس (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (ابن).
(٢) في [س]: (تغننين).
(٣) في [ط]: (فقالا).
(٤) حسن؛ عامر أخرج له مسلم، وصحح له الترمذي، ووثقه ابن حبان وروى عنه جمع، أخرجه النسائي ٦/ ١٣٥، والحاكم ٢/ ١٨٤، والطبراني ١٧/ ٦٩٠، والطيالسي (١٢٢٠)، والبيهقي ٧/ ٢٨٩، وابن حزم في المحلى ٩/ ٧٦.

حدثنا شريك ، عن ابي إسحاق ، عن عامر بن سعد ، قال: دخلت على ابي مسعود ، وقرظة بن كعب ، وعندهما جوار تغنين، فقلت: اتفعلون هذا وانتم اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال: فقال:" إنه رخص لنا في اللهو عند العرس"
حضرت عامر بن سعد فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن مسعود اور حضرت قرظہ بن کعب کی خدمت میں حاضر ہوا، ان کے پاس کچھ لڑکیاں بیٹھی گانا گا رہی تھیں۔ میں نے کہا کہ تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب ہوکر ایسا کرتے ہو؟ انہوں نے فرمایا کہ شادی کے موقع پر گانے وغیرہ کی اجازت دی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17199]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17199، ترقيم محمد عوامة 16662)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17199 in Urdu