🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. ما قالوا في اللهو وفي ضرب الدف في العرس؟
شادی کے موقع پر ڈھول بجانے اور گانے کی اجازت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16667 ترقیم الشثری: -- 17205
١٧٢٠٥ - حدثنا شريك عن جابر عن عكرمة عن ابن عباس انه (حين) (١) ختن بنيه فدعا اللاعبين فاعطاهم اربعة دراهم او قال: ثلاثة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: زيادة (حين).
(٢) ضعيف؛ لضعف جابر.

حدثنا حدثنا شريك، عن جابر، عن عكرمة، عن ابن عباس ، انه " ختن بنيه فدعا اللاعبين فاعطاهم اربعة دراهم او قال: ثلاثة"
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ما نے جب اپنے بیٹوں کے ختنے کئے تو کھیل تماشا کرنے والوں کو بلایا اور انہیں تین یا چار دراہم عطا کئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17205]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17205، ترقيم محمد عوامة 16667)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17205 in Urdu