🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. من كره الدف؟
جن حضرات کے نزدیک دف بجانا ناجائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16670 ترقیم الشثری: -- 17208
١٧٢٠٨ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن منصور (عن إبراهيم قال) (١) : (كان) (٢) اصحاب عبد الله يستقبلون الجواري في (الازقة) (٣) معهن (الدفوف) (٤) فيشقونها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ل، جـ]: (كن).
(٣) سقط من: [أ، ب]؛ وفي [هـ]: (الأزفة).
(٤) في [س، هـ]: (الدف).

حدثنا يحيى بن سعيد، عن سفيان، عن منصور، عن إبراهيم، قال:" كان اصحاب عبد الله يستقبلون الجواري في الازفة معهن الدفوف فيشقونها"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے شاگرد گلیوں میں دف لیے ہوئے لڑکیوں کے سامنے آتے اور ان کے دف پھاڑ دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17208]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17208، ترقيم محمد عوامة 16670)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17208 in Urdu