الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. (الجمع بين المرأة وبنت زوجها)
جن حضرات کے نزدیک کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو، دونوں سے نکاح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17212
١٧٢١٢ - وقال: نبئت ان (جبلة) (١) رجل كان يكون بمصر تزوج ام ولد (رجل) (٢) وابنته يعني من غيرها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (حلة).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) مجهول؛ لإبهام الراوي عن جبلة.
وقال: نبئت ان رجل كان يكون بمصر تزوج ام ولد رجل وابنته" يعني من غيرها
اور فرمایا کہ مجھے معلوم ہوا کہ مصر میں جبلہ نامی ایک آدمی تھا۔ اس نے ایک آدمی کی ام ولد باندی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کیا جو اس کے علاوہ کسی اور عورت سے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17212، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17212 in Urdu