🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. في الرجل يتزوج المرأة (فتجيء المرأة) فتقول: قد أرضعتهما
شادی کے بعد اگر کوئی عورت آکر اس بات کا دعویٰ کرے کہ میں نے دونوں کو دودھ پلایا ہے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16683 ترقیم الشثری: -- 17222
١٧٢٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) معتمر عن محمد بن (عثيم) (٢) عن محمد ابن عبد الرحمن (البيلماني) (٣) عن ابيه عن ابن عمر قال: سئل نبي الله (٤) ما يجوز في الرضاع من الشهود؟ قال:"رجل وامراة" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (تميم).
(٣) في [أ، هـ]: (السلماني).
(٤) في [ب، ز]: زيادة ﷺ.
(٥) ضعيف جدًا؛ ابن عثيم متروك، أخرجه أحمد (٤٩١١)، وعبد الرزاق (١٣٩٨٢)، والبيهقي ٧/ ٤٦٤، وابن عدي ٦/ ١٨٠.

حدثنا ابو بكر، قال: نا معتمر ، عن محمد بن عثيم ، عن محمد بن عبد الرحمن البيلماني ، عن ابيه ، عن ابن عمر ، قال: سئل نبي الله " ما يجوز في الرضاع من الشهود؟ قال: رجل وامراة"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے رضاعت کے گواہوں کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ ایک آدمی اور ایک عورت کافی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17222]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17222، ترقيم محمد عوامة 16683)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17222 in Urdu