🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. في الرجل يتزوج المرأة فيدخل بها قبل أن يعطيها شيئا
نکاح کے بعد عورت کو کچھ دیئے بغیر اس سے شرعی ملاقات کرنا کیسا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16691 ترقیم الشثری: -- 17231
١٧٢٣١ - حدثنا (جرير) (١) بن عبد الحميد عن منصور عن طلحة عن خيثمة قال: زوج رسول الله ﷺ رجلا من المسلمين لم يكن له شيء فامر بامراته ان تدخل عليه فصار ذلك الرجل (بعد) (٢) من اشراف المسلمين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ، س، ز]: (يُعدّ).
(٣) مرسل؛ خيثمة ليس صحابيًا، أخرجه عبد الرزاق (١٠٤٢٨)، والبيهقي ٧/ ٢٥٣، وروي متصلًا من حديث عائشة أخرجه أبو داود (٢١٢٨)، وابن ماجه (١٩٩٢)، ومسدد كما في المطالب (١٥٧٤).

حدثنا جرير بن عبد الحميد ، عن منصور ، عن طلحة ، عن خيثمة ، قال: " زوج رسول الله صلى الله عليه وسلم رجلا من المسلمين لم يكن له شيء، فامر بامراته ان تدخل عليه، فصار ذلك الرجل بعد من اشراف المسلمين"
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مسلمان مرد کی شادی کرائی جس کے پاس کچھ نہ تھا۔ آپ نے اسے اجازت دی کہ وہ اپنی بیوی سے شرعی ملاقات کرسکتا ہے۔ یہ آدمی بعد میں مسلمانوں کے سرکردہ لوگوں میں سے ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17231]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17231، ترقيم محمد عوامة 16691)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17231 in Urdu