🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. المرأة تملك من زوجها (شقصا)
اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16742 ترقیم الشثری: -- 17290
١٧٢٩٠ - حدثنا (زيد) (١) بن (حباب) (٢) عن ابن ابي ذئب عن (عبد ربه) (٣) عن طاوس انه سئل عن امراة وقع لها في زوجها شرك فاعتقته ساعة ملكته فقال: لو كان (قدر ذباب) (٤) فرق بينهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يزيد).
(٢) في [ك]: (خباب).
(٣) في [س]: (عبد اللَّه).
(٤) في [ز، ك]: (قد رد باب)، وفي [أ، ب، س، هـ]: (رد باب).

حدثنا زيد بن حباب، عن ابن ابي ذئب، عن عبد ربه، عن طاوس، انه سئل عن" امراة وقع لها في زوجها شرك فاعتقته ساعة ملكته، فقال: لو كان قدر ذباب فرق بينهما".
حضرت طاوس سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا گیا جسے اس کے غلام خاوند کی ملکیت میں حصہ مل جائے اور وہ اسی وقت اسے آزاد کردے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر (اس کا حصہ) ایک مکھی کے برابر بھی ہو تو دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17290]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17290، ترقيم محمد عوامة 16742)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17290 in Urdu