الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
79. كم يؤجل العنين؟
نامرد کو علاج کے لئے کتنی مہلت دی جائے گی؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17305
١٧٣٠٥ - وعن مغيرة عن إبراهيم (قالا) (١) : يؤجل العنين من يوم يرفع إلى السلطان قال يونس عن الحسن: يؤجل سنة، وقال (مغيرة) (٢) عن إبراهيم: لا احفظ الوقت (و) (٣) لكنه يؤجل من يوم يرفع إلى السلطان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ك، ز]: (قال: لا).
(٢) في [ك]: (معاوية).
(٣) سقط من [س، ط، هـ].
وعن مغيرة، عن إبراهيم، قالا: " يؤجل العنين من يوم يرفع إلى السلطان". قال يونس، عن الحسن:" يؤجل سنة". وقال مغيرة، عن إبراهيم:" لا احفظ الوقت، لكنه يؤجل من يوم يرفع إلى السلطان"
حسن اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ نامرد کو اس دن سے مہلت دی جائے گی جب سے اس کا مقدمہ حاکم کے پاس پیش ہوا۔ یونس نے حسن سے نقل کیا کہ اسے ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ اور مغیرہ نے ابراہیم سے نقل کیا کہ مجھے مدت تو یاد نہیں البتہ اسے اس دن سے مہلت دی جائے گی جس دن اس کا مقدمہ حاکم کے پاس پیش ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17305، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17305 in Urdu