🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. كم يؤجل العنين؟
نامرد کو علاج کے لئے کتنی مہلت دی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16759 ترقیم الشثری: -- 17308
١٧٣٠٨ - [حدثنا وكيع عن هشام عن قتادة عن ابن المسيب قال: يؤجل العنين والذي يؤخذ عن امراته سنة] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تأخر الخبر إلى ما بعد خبرين في [جـ، ز، ك].
حدثنا وكيع، عن هشام، عن قتادة، عن ابن المسيب، قال: " يؤجل العنين والذي يؤخذ عن امراته سنة".
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ نامرد کو اور اس شخص کو جسے (جادو کے ذریعے) اس کی بیوی سے روک دیا گیا ہو، ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17308، ترقيم محمد عوامة 16759)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17308 in Urdu