🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. كم يؤجل العنين؟
نامرد کو علاج کے لئے کتنی مہلت دی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17312
١٧٣١٢ - قال يحيى: فاخبرني يحيى بن عبد الرحمن الانصاري انه حيث حال عليه الحول فرق بينهما وقال: الحمد لله الذي كف على (جارية) (١) (ابنته) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز]: (حارثة)، وفي [ط]: (جاريته).
(٢) في [هـ]: (ابنة).

قال يحيى: فاخبرني يحيى بن عبد الرحمن الانصاري، انه" حيث حال عليه الحول فرق بينهما" وقال: الحمد لله الذي كف على جارية ابنته
حضرت یحییٰ فرماتے ہیں کہ مجھے یحییٰ بن عبد الرحمن انصاری نے بتایا کہ جب ایک سال گزر گیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دونوں کے درمیان جدائی کرادی اور فرمایا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے حارثہ کی بیٹی کی حفاظت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17312]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17312، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17312 in Urdu