🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. فيه: إذا وصل مرة ثم (حبس) عنها
اگر نامرد ایک مرتبہ جماع کرنے کے بعد اس پر قادر نہ رہے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16782 ترقیم الشثری: -- 17333
١٧٣٣٣ - حدثنا عمر عن ابن جريج عن عمرو بن دينار قال: ما زلنا نسمع انه إذا اصابها مرة فلا كلام لها ولا خصومة.
حدثنا عمر، عن ابن جريج، عن عمرو بن دينار، قال: " ما زلنا نسمع انه إذا اصابها مرة فلا كلام لها ولا خصومة"
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ ہم ہمیشہ سے یہ سنتے آئے ہیں کہ جب وہ ایک مرتبہ جماع کرلے تو عورت کو کلام اور خصومت کا حق نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17333]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17333، ترقيم محمد عوامة 16782)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17333 in Urdu