الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. من قال: إذا وطئها فلا خيار لها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کر لیا تواس کا اختیار ختم ہوجائے گا
ترقیم عوامۃ: 16801 ترقیم الشثری: -- 17354
١٧٣٥٤ - حدثنا عبدة عن (عبيد الله) (١) عن نافع عن ابن عمر قال: إذا قربها فلا خيار لها قد (اقرت) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ط]: (أقرب).
(٣) صحيح.
حدثنا حدثنا عبدة، عن عبيد الله، عن نافع، عن ابن عمر ، قال: " إذا قربها فلا خيار لها قد اقرت"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کرلیا تو اس کا اختیار ختم ہوجائے گا، کیونکہ اس نے (نکاح کو) قبول کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17354]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17354، ترقيم محمد عوامة 16801)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17354 in Urdu