الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. من قال: إذا وطئها فلا خيار لها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کر لیا تواس کا اختیار ختم ہوجائے گا
ترقیم عوامۃ: 16804 ترقیم الشثری: -- 17357
١٧٣٥٧ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن ابي قلابة ونافع قالا: لها الخيار ما لم يغشها.
حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن ابي قلابة، ونافع , قالا:" لها الخيار ما لم يغشها"
حضرت ابو قلابہ اور حضرت نافع فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کرلیا تو اس کا اختیار ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17357]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17357، ترقيم محمد عوامة 16804)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17357 in Urdu