الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. (في) الرجل يتزوج المرأة (فيشترطون) (عليه): إن جئت بمهرها إلى كذا وكذا وإلا فلا نكاح بيننا
اگر نکاح کو اس شرط کے ساتھ مشروط کیا جائے کہ اگر فلاں دن تک خاوند نے مہر دے دیا تو ٹھیک وگرنہ نکاح نہیں ہوگا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17388
١٧٣٨٨ - وكان الحسن يقول: قد جاز النكاح وبطل الشرط.
وكان الحسن، يقول:" قد جاز النكاح وبطل الشرط"
حسن فرمایا کرتے تھے کہ نکاح جائز ہے اور شرط باطل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17388]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17388، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17388 in Urdu