🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. في الرجل يتزوج المرأة على (الشيء) و (لا) يصل إليه
کسی خاص چیز کے عوض نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16831 ترقیم الشثری: -- 17390
١٧٣٩٠ - حدثنا ابو بكر عن وكيع عن سفيان عن (عمرو) (١) بن قيس عن ⦗٣١٩⦘ جدته ان اباها تزوج امراة بخادم لها فخاصمت اباها إلى شريح فقضى لها (بخادم) (٢) وقضى للمراة بقيمة الخادم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عمر).
(٢) كذا في النسخ، ولعلها (بالخادم).

حدثنا ابو بكر، عن وكيع، عن سفيان، عن عمرو بن قيس، عن جدته، ان اباها، " تزوج امراة بخادم لها فخاصمت اباها إلى شريح، فقضى لها بخادم وقضى للمراة بقيمة الخادم"
حضرت عمرو بن قیس کی دادی فرماتی ہیں کہ ان کے باپ نے ایک عورت سے میری خادمہ کے عوض شادی کی۔ میں یہ مقدمہ لے کر قاضی شریح کی عدالت میں گئی تو انہوں نے میرے لئے خادمہ کا اور اس عورت کے لئے خادمہ کی قیمت کا فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17390]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17390، ترقيم محمد عوامة 16831)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17390 in Urdu