🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. في الرجل يتزوج المرأة على (الشيء) و (لا) يصل إليه
کسی خاص چیز کے عوض نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16835 ترقیم الشثری: -- 17394
١٧٣٩٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد في رجل تزوج امراة على ان يحجها ثم (طلقها) (١) قبل ان يدخل بها قال: لها نصف ادنى ما يحج به إنسان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (طلق).
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن حماد، في " رجل تزوج امراة على ان يحجها ثم طلقها قبل ان يدخل بها، قال: لها نصف ادنى ما يحج به إنسان"
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے عورت سے اس شرط پر شادی کی کہ وہ اسے حج کرائے گا لیکن اسے دخول سے پہلے طلاق دے دی تو اس پر اس کم سے کم خرچے کا نصف لازم ہوگا جس سے کوئی انسان حج کرسکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17394]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17394، ترقيم محمد عوامة 16835)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17394 in Urdu